Results 1 to 2 of 2

Thread: شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

    شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ
    1426333 42125963 - شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

    سیما بااخلاق خاتون تھیں:شبنم کی ڈھاکہ سے روزنامہ دنیا کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو

    لاہور(کلچرل رپورٹر) لیجنڈ اداکارہ شبنم Ù†Û’ کہا ہے کہ سیما بیگم ایک بہترین اداکارہ اور بااخلاق خاتون تھیں،مجھے انکے انتقال پر بہت دکھ ہواہے ۔انہوں Ù†Û’ ڈھاکہ سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے روزنامہ دنیا Ú©Ùˆ بتایا کہ سیما بیگم Ù†Û’ ان Ú©Û’ ساتھ کئی فلموں میں اداکاری Ú©Û’ جوہر دکھائے ،انہوں Ù†Û’ معاون اداکارہ Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے سینکڑوں فلموںمیں اپنی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا اور اپنی پہچان بنائی ،ان Ú©Û’ ساتھ گزراوقت بہت اچھا تھا، ان Ú©ÛŒ یادیں ساتھ ہیں۔شبنم کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات سن کر بہت دکھ ہوا کہ سیما بیگم Ù†Û’ زندگی Ú©Û’ آخری چند سال انتہائی کسمپرسی اور تنہائی میں گزارے ،میری دعا ہے کہ خدا ان Ú©ÛŒ بخشش فرمائے Û”
    2gvsho3 - شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

    2gvsho3 - شبنم کسمپرسی اورتنہائی میں سیما بیگم کی وفات پرافسردہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •